Ø+ضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ "استغفارکواپنا وظیفہ بنالو، اللہ تعالی ہرمشکل سے رہائی اورہرغم سے نجات عطا فرمائیں گےاورایسی جگہ سےرزق عطا فرمائیںگےجو تمھارےگمان میں بھی نہیں ہوگی."

(اØ+مد - ابوداؤد)